In Media

کراچی میں کتوں کے کاٹنے کئی واقعات کے بعد اب شہر میں آوارہ کتوں کو ویکسینیٹ کیا جا رہا ہے

جنوبی افریقہ سے ٹرینر ڈینیل اسٹیورٹ کراچی پہنچے ہیں جو مقامی رضا کاروں کو کتوں کو پکڑنا اور ویکسینیٹ کرنا سکھا رہے ہیں۔ ڈینیل کے بقول، آوارہ کتوں کی ویکسینیشن ضروری تاکہ اُن کے کاٹنے سے ریبیز نہ ہو۔ VOA URDU

Not every dog bite is rabies

According to Dr Naseem Salahuddin, a member of the World Health Organization (WHO) Rabies Committee and Head of Infection at Indus Hospital Karachi there are 3 types of dog bites. DND